@police0000150: انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس کے ساتھ کہ آج حویلی لکھا میں عدم برداشت اور چھوٹے سے تنازعے کی وجہ سے 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔ ایک لمحے کا غصہ... l دو گھر سوگوار کر دیے دو خاندانوں کی خوشیاں چھین لیں۔ یہ واقعہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا سبق ہے۔ خدارا نوجوانو! مسئلے کو مکے سے نہیں، بات سے حل کرو بحث کو جنگ مت بناؤ انا کو زندگی سے بڑا مت سمجھو#foryou#foryourpage