@adeelnoor125: مولانا محمد سفیان قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جو دارالعلوم دیوبند وقف کے مہتمم ہیں حجت الاسلام والمسلمین قاسم العلوم والخیرات حضرت مولانا قاسم نانوتوی نور اللہ مرقدہ کے پوتے کے پوتے ہیں ہر وہ کام کے جس کی بنیاد نیکی اور تقوے پر رکھی جائے وہ ایسا ہی باراور ہوتا ہے جیسا کے دارالعلوم دیوبند