میرے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت پاکستان کے تمام سیکیورٹی اداروں، افواجِ پاکستان، ایف سی، رینجرز، پاکستان پولیس اور ہمارے تمام گمنام ہیروز کو ہمیشہ اپنی رحمت، حفاظت اور امان میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر قدم پر اپنی نصرت، عزت، کامیابی اور ہر آفت و خطرے سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کی خدمت میں ہمیشہ سرخرو فرمائے۔ آمین۔
ایف سی زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، رینجرز زندہ باد، پاکستان پولیس زندہ باد، اور ہمارے تمام گمنام ہیروز زندہ باد۔
میں اپنی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک پاکستان اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سوشل میڈیا پر بھی اور حقیقی زندگی میں بھی۔
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت کرنا تو یہ جرم ہمیشہ میرے حسابوں میں رہے گا۔
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد۔ 🇵🇰
2026-08-02 10:34:17
3
mian izhar pushteen :
2026-08-02 09:21:15
0
irfan khan :
Israel ke taraf aaj tak raasta NAHI bana pay so sad👑