@muhammad.ameen3738: اللہ کے سوا کوئی داتا نہیں #foryou #comment #like

yoga with Ameen
yoga with Ameen
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 04:26:40 GMT
11963
363
24
125

Music

Download

Comments

user9281945253
Muhammad Ali :
chalo molana shb aap Lahore may too hain naa 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 navee gall
2026-08-02 20:56:09
0
nasirumer8
Nasir Umer :
Ameen Beshack.
2026-08-02 20:26:08
0
muhammadsafdar1385
muhammadsafdar1385 :
QURAN MAIN KHAAN LIKHA HAI K ALLAH KA NAM DATA HAI. ?
2026-08-02 19:22:22
2
user9gnnv5wut5
Mahboob Ali :
غلط فہمی مت پھیلائیں کہ یہاں مدفون نہیں ہیں اپنے علم کو درست کریں شاہی قلعہ میں دفن ہیں سب کچھ اللّٰہ ھی کے کیلے اس کی مخلوق میں بانٹا جا تا ہے داتا بانٹنے والے کو کہتے ہیں سید علی ھجویری نے علم کے خزانے بانٹے اسلام کی تبلیغ کی اس لیۓ ان کا لقب داتا ھے اپنی اصلاح کر لیں ایسے ھی کسی پر شرک کا فتویٰ جاری کرنا سمجھ سے بالاتر ھے
2026-08-02 22:41:24
1
nawabrizvi19
nawabrizvi19 :
دین تے ایمان روٹیاں
2026-08-02 21:59:54
0
sheikhumar1292
sheikh umar :
اور اللہ کے سوا ایسی چیزوں کو نہ پکارو جو نہ تمہیں نفع دے سکتی ہیں اور نہ نقصان۔" (سورۃ یونس 10:106)
2026-08-02 05:14:12
2
user2510845318275
پاکستان زندہ باد :
جو فقیر ہوتا ہے نا اس کو دیکھ کر جو کچھ اپنے اندر ہوتا ہے نا وہی نظر اتا ہے داتا والوں کو داتا نظر اتا ہے فقیروں کو فقیر نظر اتا ہے فنا فی اللہ کو فنا فی اللہ نظر اتا ہے بقابلہ کو بقابلہ نظر اتا ہے جیسا ادمی کی سوچ ہوگی ویسے ہی اس کو نظر اتا ہے فقیر فقیر وہ ہوتا ہے جو فخر کے ساتھ ملا ہوتا ہے
2026-08-02 22:51:59
0
sohail.abaid8
Sohail Abaid :
2026-08-02 19:31:28
0
umer.farooq675
umer farooq :
ماشااللہ بہت عمدہ سلامت رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرماے آمین
2026-08-02 16:10:51
0
sohail.abaid8
Sohail Abaid :
2026-08-02 19:29:08
0
sohail.abaid8
Sohail Abaid :
2026-08-02 19:28:58
0
sohail.abaid8
Sohail Abaid :
2026-08-02 19:28:54
0
ukrathore007
UK.RATHORE :
جناب مولانا صاحب احمد علی لاہوری صاحب کو یہ پتہ چل گیا کہ علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی قبر شاہی کے لیے کے پاس ہے لیکن ان کو یہ پتہ نہیں چلا کہ جہاں اج داتا صاحب کی قبر ہے وہاں کون مدفن ہے خدا کا خوف کریں جھوٹ مت پھیلائیں۔
2026-08-02 18:03:38
5
jamshediqbalofficial
Jamshed Iqbal Official :
قرآن مجید میں اگر اللہ تعالیٰ کا نام داتا ھے تو بتائیں ؟ اسلام کی الہامی کتاب عربی زبان میں ھے سنسکرت میں نہیں ، لفظ داتا فارسی زبان کا لفظ ھے اور اسکا مطلب اللہ نہیں ھے اسکا مطلب ھے دینے والا ۔ گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
2026-08-02 17:27:08
2
zaheerahmed5076
Zaheer Ahmed :
Malians
2026-08-02 18:29:16
0
getguidance_fromquran
Timeless Book 📖 :
افسوس اس بات کا ھے کہ ھم لوگ ان لوگوں کے بارے میں ذکر کرتے رہتے ہیں جو گزر گئے جب کہ اللّٰہ قرآن مجید میں فرما رہا ھے کہ وہ ایک امت تھی جو گزر گئی انکے اعمال انکے ساتھ اور تم سے سوال نہیں کیا جائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے جبکہ تم سے سوال کیا جائے گا کہ تم کیا کر کے آئے دنیا میں
2026-08-02 17:11:09
0
nokia1000000
galaxy :
کسی مولانا صاحب یا فرد کا یہ دعویٰ کرنا کہ داتا صاحب قلعے کی طرف دفن ہیں، تاریخی اور علمی اعتبار سے بالکل غلط اور بے بنیاد ہے۔ داتا گنج بخش (رح) کا جسدِ اطہر اور مزارِ مبارک بلا کسی شک و شبہے کے اسی جگہ پر موجود ہے جہاں آج ان کا دربارِ عالیہ واقع ہے۔
2026-08-02 21:34:25
0
nawabrizvi19
nawabrizvi19 :
مولانا صاحب تھوڑا سا علامہ اقبال کو ہی پڑھ لو وہ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں باقی پیڑا ہور تے پھگیاں ہور
2026-08-02 22:02:53
0
ustadjabar123
ustadjabar123 :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-02 17:39:52
0
saddyjutt1
ABDUL SAMAD :
❤️❤️❤️
2026-08-02 08:52:31
0
abdullahh039
user106298477404 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 19:49:22
0
sheikhumar1292
sheikh umar :
🥰🥰🥰
2026-08-02 05:13:52
0
ustad.mirza.sanau
Ustad Mirza Sanaullah :
💯💯💯
2026-08-02 16:36:22
0
To see more videos from user @muhammad.ameen3738, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About