@aks.e.kashmir: تخت پر جہالت کا بیٹھ جانا اتنا خطرناک نہیں، جتنا یہ کہ اہلِ علم اپنی ذمہ داری بھول کر اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کر دیں۔ قومیں اس وقت نہیں ہارتیں جب جاہل طاقتور ہو جائیں، بلکہ اس وقت ہارتی ہیں جب علم، حق بولنے کی ہمت کھو دے اور سچ، مصلحت کی زنجیروں میں جکڑ دیا جائے۔ وقت آ گیا ہے کہ علم اپنی اصل حیثیت پہچانے، حق کے ساتھ کھڑا ہو اور باطل کی خدمت کے بجائے سچ کی رہنمائی کرے۔ #آزاد_کشمیر #AJK #حق_کی_آواز #علم #جہالت