@amina.sheikh_19: happy international sister's day on Sunday 2 august 2026 || 🥹❤️ اور پھر میری پیاری سی بہن کو :- happy Sister's Day || 🥹❤️ ♡ آج بہنوں کا عالمی دن ہے ♡ اللہ تعالی سے دعا ہے ہماری بہنوں کو ہمیشہ خوش اور آباد اور ✨ پھولوں کی طرح ہنستا اور مسکر انار کھے۔ آمین آمین ثم آمین یارب العالمین ✨ #CapCut #2august #sisterday2026 #family #aminasheikh_19