السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
ہر تاج سر کے لیے ہوتا ہے لیکن یاد رکھیے! ہر سر تاج کے لیے نہیں ہوتا۔ عزت، خدمت اور رواداری کے تاج کا بوجھ اٹھانے کے لیے کردار کی مضبوطی، نیت کی پاکیزگی اور دل کی وسعت لازمی اجزا ہیں۔
اللہ کریم اپنے حبیب کریمﷺ کا صدقہ ہم سب کو اسوۂ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے اور خیر تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
یا اللہ پاک! ہمیں تائبین، عابدین، حامدین، سائحین، راکعین، ساجدین، امر بالمعروف، نھی عن المنکر کرنے والوں اور حدود اللہ کے محافظین میں شامل فرما۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
18-صفر المظفر 1448 ہجری
2-اگست 2026 ۔ عیسوی
18-ساون 2083 بکرمی
بروز اتوار
2026-08-02 14:00:32
1
To see more videos from user @gunah_gaar, please go to the Tikwm
homepage.