@zyxwuk5: چیچا وطنی رضا الیکٹرونکس پر اگ کو قابو پانے کے بعد کی صورتحال کچھ یہ ہے کہ جو اس الیکٹرونکس کا سامان تھا وہ سارا جل کر راک ہو چکا ہے اس کا کچھ بھی بچہ نہیں ہے دکان میں تو اس کے جو اونر ہیں وہ بالکل زیرو کاروبار کی ہو گئے ہیں یہاں کروڑوں کا نقصان ہو گیا ہے اور یہ پتہ نہیں اب اللہ پاک کی طرف سے کہہ لیں کہ اس میں کچھ بھلائی ہو لیکن یہ اللہ پاک بہتر جانتے ہیں اللہ پاک اس شوق کے اونر کو صبر جمیل عطا فرمائے اور یہ ہم جیسے تو برداشت ہی نہیں کر پاتے اس طرح کے سامان کو اگر چل کر راک ہو جاتا ہے تو یہ اللہ پاک کی طرف سے شاید اسی میں بھلائی تھی اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین