@exevatorworkuk: Famous with Exevator 🇺🇸🚜🚜🚜🇺🇸🇺🇸🇺🇸🚜🚜🇺🇸🚜🇺🇸🇺🇸🇺🇸🚜🚜🇺🇸🚜🚜#foryou #exevator_work #fyp #exevator #foryoupage

Exevator Work 🇺🇸
Exevator Work 🇺🇸
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 05:28:48 GMT
363113
7941
53
160

Music

Download

Comments

abdullah.jutt.4882
Abdullah jutt 324 :
2026-08-02 15:55:48
22
khansukhekeala03
Hameed Khan 💔 :
Dala kolgya😂
2026-08-02 11:33:29
5
shazilrandhawa7
shazil randhawa 7 :
2026-08-03 02:12:43
2
ali.raza65997
Ali Raza ❤️🇵🇰🇸🇦🇧🇫🇧🇫804 :
💯 very 🙂 nice 💯🙂
2026-08-02 12:33:20
0
shazilrandhawa7
shazil randhawa 7 :
2026-08-03 02:12:37
0
captainrogers86
STEVE :
Itna bra bakkat 🙄
2026-08-03 15:09:16
0
aftabahm55
آفتاب احمد 512 :
😳😳😳
2026-08-06 21:04:48
0
user5617469519550
Abdul sattar :
🥰🥰🥰
2026-08-06 13:56:24
0
shafiqbhatti2682
[email protected] :
😁😁😁
2026-08-06 16:50:32
0
maud.maud.khan
maudmaudkhan :
🥰🥰🥰
2026-08-06 15:32:52
0
habibsahi13
حبیب اللہ ساہی :
👑👑👑
2026-08-06 14:12:24
0
ailyag6
Ailya g😎 :
👍👍👍
2026-08-06 18:14:15
0
sabagolsabagol111
🫂💔Amir Khan 🔥😎 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 02:02:14
0
sami.ullah.sami.u6
ait,'samie 08 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:13:36
0
ajwbeheh
Abdul Gaffar😘 :
😘😘😘
2026-08-04 17:54:23
0
asmatcheena08
️ Malik_Asmat_Cheena🦅 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 12:06:07
0
malik__2915
☠️💞🔥ملک ارسلان کھاکھی 🔥💞🥷 :
💞💞💞
2026-08-04 09:38:21
0
ishaqkhansialkot
✅اسحاق نپخیل ✅👍🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 07:31:45
0
zahid_abbasi_101
💫Zahid abbasi 💫 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 17:58:50
0
rana.shoaib9501
rana shoaib :
🥰🥰🥰
2026-08-07 10:17:09
0
tayyabkhattak86
🔥TAYYAB KHAN 😎 :
😎😎😎
2026-08-03 14:49:19
0
rai.sahab558
♠️Rai Sahab 💔👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 14:27:01
0
gorayasab478
Goraya 💯🔥 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 13:01:09
0
adal.jutt.5911
Adal Jutt 5911 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 05:31:37
0
To see more videos from user @exevatorworkuk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جلالپور پیر والا کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!  الحمدللہ، ایم پی اے ملک لعل محمد جویا اور ایم این اے رانا محمد قاسم نون کی دن رات کی محنت اور کاوشوں سے جلالپور پیر والا کے لیے ٹراما سنٹر کی منظوری ہو گئی ہے۔ یہ PP-224 کی صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم ہے۔ اس سے ہمارے عوام کو کیا فائدہ ہوگا: اب ہنگامی حالات میں فوری علاج - ہمارے لوگوں کو جلالپور میں ہی فوری ٹراما اور ایمرجنسی کی سہولت میسر ہوگی۔ اب کسی اور شہر نہیں جانا پڑے گا - حادثات اور ایمرجنسی کی صورت میں ملتان یا دیگر شہروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ بروقت علاج سے قیمتی جانیں بچائی جا سکیں گی۔ بہتر صحت کی سہولیات - جلالپور پیر والا اور گردونواح کے غریب اور متوسط طبقے کو اب معیاری علاج گھر کی دہلیز پر ملے گا۔ خصوصی شکریہ: ہم دلی طور پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب، محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایم پی اے ملک لعل محمد جویا اور ایم این اے رانا محمد قاسم نون کی درخواست پر اس منصوبے کی منظوری دی۔  جنوبی پنجاب میں صحت کی بہتری کا آپ کا وعدہ پورا ہو رہا ہے۔ ہم صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق صاحب کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی مکمل سپورٹ سے یہ ٹراما سنٹر ممکن ہوا۔ یہ منظوری ہمارے قائدین کی مسلسل جدوجہد اور عوامی خدمت کا نتیجہ ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جلالپور پیر والا کی آواز اب صوبائی سطح پر سنی جا رہی ہے۔ انشاءاللہ یہ ٹراما سنٹر جلالپور پیر والا کی صحت کے لیے امید کی نئی کرن اور ایک نئی پہچان بنے گا۔ #PP224 #جلالپورپیر والا #ٹراماسنٹر #ملکلعلمحمدجویا #رانامحمدقاسمنون    ---

About