@zahid.khan16534: *دعوتِ عام* *حضرت علامہ مولانا سید سعید رضا گیلانی دامت برکاتہم العالیہ القدسیہ (مدرس دارالعلوم امجدیہ) کی پُرخلوص دعوت ملاحظہ فرمائیں اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں اور اس عظیم روحانی و علمی اجتماع میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں...* *منجانب : بزمِ امجدی رضوی*