@imrankhanarmy01: تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو سے وہ پولیس اہلکار قبائلی عمائدین کے حوالہ کر دیئے جن سے آئندہ نوکری نہ کرنے کی ضمانت بھی لی گئ اور فی پولیس اہلکار کو 10 ہزار کا خرچہ بھی دیا گیا۔ پولیس اہلکار طالبان سے گلے ملتے رھے۔ اور معافی مانگتے رھے۔ واضح رھے کہ تین دن پہلے تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو علاقہ خزینہ ہیڈکواٹر پر حملہ کرکے۔ ڈی ایس پی سمیت 17 اہلکار ماردیے تھے۔ 31 زخمی تھے اور 22 اہلکار اور پوسٹ میں تمام چھوٹا بڑا اسلحہ ساتھ لے گیا۔ تحریک طالبان پاکستان نے اپنا موقف میں بتایا۔ کہ یہ کاوش اس بدلے کا تسلسل تھا کہ ضلع ٹانک میں حملے کے بعد ھمارے مجاہدین کی بے حرمتی کی گئ انکے لاشوں کو جلاکر چوراھے میں عوام کے لئے رکھا گیا تھا۔#ptiarmy1🔥 #news #fyp #foryoupge #foryou