@jfk_kashmiri: ایک نظریاتی ساتھی اپنے سرخ پوش ساتھی کو الوداع کہتے ہوئے منگ کامریڈ اسامہ جمیل شہید کے جنازے پر کامریڈ محسن عزیز اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ۔ مزاحمت کا الم نہیں گرنے دیں گے ایک رخصت ہوا دوسرا تیار کھڑا ہے 🚩✊🏽 @Mohsin khan #RightsMovementAJK #AJKrightsMovement #foryou #tiktok #goviral