@husnainkhalid245: دو اگست 2026، بروز اتوار، صبح 8 بجے سے اہلِ کپوروالی نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک ووٹ نہیں، بلکہ اپنے مستقبل، اپنے حقوق اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر کل کے لیے ایک باشعور فیصلہ ہے۔ اہلِ کپوروالی کا یہ عزم—جمہوریت کی طاقت، عوام کی آواز! Ch, Ghazanfar Ali kahloon Dated 02.08.2026 Day: Sunday