Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@lillmeet: одиннадцатая | тгк: лилмит | #LANDOSCAR #oscarpiastri #landonorris #рек #sns
лилмит
Open In TikTok:
Region: AT
Sunday 02 August 2026 07:43:18 GMT
5030
1247
50
35
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
маконя вишня ⁴⁸¹⁶³¹² :
Я ВПИШУ ТЕБЯ В ЗАВЕЩАНИЕ
2026-08-02 07:48:04
142
__ikonaa_ :
ЭТО ТАК ПРЕКРАСНО СПАСИБО
2026-08-02 09:15:46
5
🏰 :
WAR IS OVER ДРУЗЬЯ 😭
2026-08-02 08:22:05
29
ilovebakuman :
ЭТО ТЕПЕРЬ ЧАСТЬ МОЕЙ ДУШИ
2026-08-02 07:48:39
69
παράλλαξις :
ради этого в тик ток захожу
2026-08-02 08:48:22
8
дмр 🎀 :
спасибо вам, я рыдаю щас
2026-08-02 08:54:47
2
daryaSha :
Боже, я вас люблю 🖤
2026-08-02 08:03:59
1
𐙚 ✮⋆˙ кицуми :
урааааа веселая добрая приятная часть
2026-08-02 07:54:00
4
To see more videos from user @lillmeet, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
BROCK LESNAR PASSE LE FLAMBEAU à OBA FEMI #wwereaction #WWE #brocklesnar #obafemi #SummerSlam
*حال کا خیال۔۔۔۔۔۔📿🔥* لوگ اس بات پر ایمان رکھتے تو ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے درخت کی طرف سے کلام فرمایا۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے: ﴿فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ مِن شَاطِئِ الْوَادِ الْأَيْمَنِ فِي الْبُقْعَةِ الْمُبَارَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ أَن يَا مُوسَىٰ إِنِّي أَنَا اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ﴾ ترجمہ: "پھر جب موسیٰ وہاں پہنچے تو وادی کے دائیں کنارے میں بابرکت جگہ پر ایک درخت کی طرف سے آواز دی گئی: اے موسیٰ! بے شک میں ہی اللہ ہوں تمام جہانوں کا رب۔" (سورۂ القصص: 30) یہاں آواز درخت کی طرف سے آئی لیکن کلام درخت کا نہ تھا بلکہ اللہ تعالیٰ کا تھا۔ درخت صرف ایک پردہ اور ایک وسیلہ تھا۔ اسی طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام نے آگ کی طرف رخ کیا اور اسی تجلی کے مقام پر اللہ تعالیٰ نے ان سے کلام فرمایا۔ آگ خدا نہ تھی، درخت خدا نہ تھا، مگر اللہ نے اپنی قدرت سے انہیں اپنے کلام کے ظہور کا ذریعہ بنایا۔ پھر قرآن مجید ایک اور اصول بیان کرتا ہے: ﴿وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ﴾ ترجمہ: "کسی انسان کے لیے یہ ممکن نہیں کہ اللہ اس سے کلام کرے مگر وحی کے ذریعے، یا پردے کے پیچھے سے، یا کوئی فرشتہ بھیج دے، پھر وہ اللہ کے حکم سے جو وہ چاہے وحی کرے۔۔بے شک وہ بلند مرتبہ اور بڑی حکمت والا ہے۔" (سورۂ الشوریٰ: 51) اب میرا سوال صرف اتنا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ درخت کو اپنے کلام کا پردہ بنا سکتا ہے، اگر آگ کو اپنی تجلی کا مظہر بنا سکتا ہے تو کیا اس کی قدرت کو کسی ایک مظہر تک محدود کیا جا سکتا ہے؟ پردہ تو پردہ ہے؛ اصل حقیقت اس ذات کی ہے جو پردے کے پیچھے کلام فرما رہی ہے۔ اسی مقام پر بہت سے لوگ حضرت منصور الحلاجؒ کے قول "أنا الحق" کو دیکھتے ہیں تو فوراً فتویٰ لگا دیتے ہیں۔۔۔ لیکن یہی لوگ اس حقیقت پر غور نہیں کرتے کہ قرآن ہمیں یہ بھی بتاتا ہے کہ اللہ اپنے کلام کے لیے پردہ اختیار فرماتا ہے۔ اہلِ ظاہر لفظ کو دیکھتے ہیں جبکہ اہلِ معرفت حال کو دیکھتے ہیں صوفیہ کی ایک بڑی جماعت نے منصور کے اس قول کو الوہیت کا دعویٰ نہیں، بلکہ فنا، استغراق اور غلبۂ حال کی کیفیت پر محمول کیا ہے۔ میں ہرگز یہ نہیں کہتا کہ انسان اللہ بن جاتا ہے یا بندہ رب ہو جاتا ہے۔۔۔ رب ہمیشہ رب ہے اور بندہ ہمیشہ بندہ۔ میری عرض صرف یہ ہے کہ اللہ جس چیز کو چاہے اپنے امر اور اپنے کلام کے اظہار کا وسیلہ بنا دے اس کی قدرت پر کوئی حد مقرر نہیں کی جا سکتی۔ پردے بدلتے رہتے ہیں، مگر پردے کے پیچھے بولنے والی ذات ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے۔چاہے وہ پردہ کچھ بھی ہو سکتا ہے کچھ بھی سمجھنے والے سمجھ جائیں گے۔۔۔۔۔ من تن شدم تو جاں شدی من جاں شدم تو تن شدی۔۔۔ تا کس نگوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری۔۔۔ منیم او یارا منیم۔۔۔ حق موجود 🔥 سدا موجود 🔥 حق علی یا علی۔۔۔۔۔🔥♥️ حق زین یا زین العابدین سرکار ♥️ *از قلم جاوید فقیر چشتی نظامی فقیر در مرتضی فقیر قلندر است من درویش قلند ر منم عاشق حیدر خاک پائے کاملین نگاہ کاملین❤️🔥🙇🏻♂️* •┄┅┅❂❀❂❀❂┅┅┈•
oggi 02/08/2026 splendida giornata #mare🧜🏊🌊👙 #sole🌞a San Giovanni lì Cuti Forever amici carissimi buona giornata felice domenica #bacioni😍🥰😍🥰🥰🥰🥰🥰 #grandi❤️😘💋🥰😘🥰🥰🥰🥰 #perteeeeeeee
Lamine Yamal vs Inter Milan version is crazy. || #lamineyamal #barcelona #fyp #foryou
Test cặp loa kiểm âm MR 4 mới ra mắt nhà Edifier. ***Chúng tôi nhận hoa hồng từ các sản phẩm được bán ra liên kết với giỏ hàng/ đường dẫn trong video này #chuca #chucareview #chucareviewkhongbooking #QuảngCáo #loakiemammr4
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy