@bachavibes1: آج جب اپنی درسگاہ کی یاد آتی ہے تو کتابوں سے زیادہ وہ چہرے یاد آتے ہیں جو کبھی ہمارے ساتھ بیٹھتے تھے۔ افسوس! ہمارے کچھ کلاس فیلو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی خالی جگہ آج بھی دل میں محسوس ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اور ہمارے محترم اساتذہ... آپ نے ہمیں صرف کتابیں نہیں پڑھائیں، بلکہ انسان بننا بھی سکھایا۔ آپ کی دعائیں، محنت اور شفقت ہماری زندگی کا وہ سرمایہ ہیں جس کا قرض کبھی ادا نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، عزت، لمبی عمر اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🥀📚 #schoollife #friends #sadvibes #bachavibex