@silentstrength9661: میں اپنی پسند کی چیزوں کو خاموشی سے چھوڑ دینا جانتی ہوں۔ بغیر شور ، بغير شكايت . پھر اکثر تنہائی میں اُن سب کا سوگ مناتی ہوں، اتنا کہ آنکھوں کے دریا بھی سوکھنے لگتے ہیں میرا رونا بھی شور نہیں کرتا ، بس اندر ہی اندر سب بہالے جاتا ہے۔ پھر دن چڑھتے خود کو سمیٹ کر اسی دنیا میں لوٹ آتی ہوں مسکراتی ہوں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ لوگ میری مسکراہٹ دیکھتے ہیں، مگر وہ راستے نہیں جانتے جن سے گزر کر میں یہاں تک پہنچی ہوں۔ کیونکہ کچھ درد صرف محسوس کیے جاتے ہیں سنائے نہیں جاتے میں اپنی پسند کی چیزوں کو خاموشی سے چھوڑ دینا جانتی ہوں۔ بغیر شور ، بغیر شکایت

نور الایمان 🧕
نور الایمان 🧕
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 08:44:35 GMT
34077
1909
0
288

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @silentstrength9661, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About