@deeptought1999: کبھی خواہشیں بہت تھیں، خواب بھی بے شمار تھے… 🥀 اب دل بس اتنا چاہتا ہے کہ زندگی میں تھوڑا سا سکون مل جائے۔ 🥺💔 کچھ سکون ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کی ہر خوشی سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔ 🖤✨ #SilentSoul #UrduPoetry #SadPoetry #UrduQuotes #HeartTouching