@dr.aimanali: پیریڈز وقت پر نہیں آتے؟ کبھی بہت دیر سے، کبھی بار بار؟ یہ عام بات نہیں، کسی بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے! وجہ جانیں اور بروقت علاج کروائیں۔ #IrregularPeriods #PeriodsProblem #MenstrualHealth #PeriodCycle #wadanhomeopathicgeneralhospital