@delnashi0: #اب اگر کوئی چلا جائے تو دروازہ بند نہیں کرتا صرف دل بند کر دیتا ہوں۔ کیونکہ خوددار لوگ شور نہیں مچاتے وہ خاموشی سے اپنی  جگہ خالی کر دیتے ہیں اور پھر کبھی  پلٹ کر نہیں دیکھتے۔ تنہائی نے مجھے  یہ نہیں سکھایا کہ لوگوں سے نفرت کرو بلکہ یہ سکھایا کہ اپنی عزت کو ہر تعلق سے اوپر رکھو۔ اب میری خاموشی میرا غرور نہیں میرا معیار ہے۔ اور یاد رکھو جو شخص تنہائی کا زہر مسکرا کر پی جائے وہ پھر محبت کا  بھکاری نہیں رہتا وہ اپنی ذات کی سلطنت  کا بادشاہ بن جاتا ہے جہاں داخل ہونے کی اجازت ہر کسی کو نہیں ملتی#🖤シ゚☆♡viral_tiktok🖤 #unfrezzmyaccount🙏

🧕🏻Del nashi 🧕🏻
🧕🏻Del nashi 🧕🏻
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 09:08:25 GMT
1251
96
3
4

Music

Download

Comments

user429810627
🐎᭄𝑴𝒖𝒏𝒆𝒆𝒓𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅࿐🐎 :
میں نے تمام برے حالات اکیلے گزارے ہیں سو میں رب کے سوا کسی کا شکر گزار نہیں ہوں
2026-08-02 13:56:02
0
anoshy.khan00
Anoshy Khan :
👌👌👌
2026-08-02 10:00:52
0
tanveer.khan3967
Tanveer khan :
❤️❤️❤️
2026-08-02 13:35:14
0
To see more videos from user @delnashi0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About