@muhammad.asim9932: نجم سیٹھی جو کہ کہتا تھا کہ عمران خان اب تاریخ کا حصہ ہے اس کا نام لیوا کوئی نہیں ہوگا آج کہہ رہے ہیں کہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے بات کرنا چاہتی ہے مگر عمران خان کسی قسم کا کوئی کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ہیں آج کی تاریخ تک، سعد رفیق کہتے ہیں کہ کچی بستیوں کے نوجوان ڈنڈے لےکر نکلیں گے مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #نجم_سیٹھی_عمران_خان_کے_بارے_کیا_کہتا_رہا_اور_اج_کیا_کہتا_ہے #پاکستان_ملٹری_اسٹیبلشمنٹ #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive