@adil.sevim4:

Adil Sevim
Adil Sevim
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 02 August 2026 09:12:27 GMT
5929
125
1
3

Music

Download

Comments

aykuut20
AyKuUt :
bu fotograflari nerden biliyon sen cocukluğum aklıma geliyor. hep bizim köyede benziyor kavaklar söğütler felan
2026-08-02 09:23:39
1
To see more videos from user @adil.sevim4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے نہیں پتہ مجھے کب کس وقت تم سے اتنا لگاؤ ہو گیا  جب تم مجھے مُسیاسِر ہوتی ہو تو میں خود کو دنیا کا سب سے قیمتی انسان سمجھتا ہوں  دوسری طرف جب تم نظر انداز کرتی ہو میرے دل میں ایک ویرانی سی آجاتی ہے  بس دل کرتا ہے دور پہاڑوں میں جا بسوں، بس میں ہوں اور تمہاری یادیں ہوں، میری تنہائی کے ساتھ  پتہ نہیں ایسا کیوں، مجھے لوگوں کی باتوں پر غصہ، گھٹن محسوس ہونے لگتی ہے تمہارے ایک لفظ سے میری رات سنور جاتی ہے  اور تمہاری خاموشی سے میرے دن ادھورے رہ جاتے ہیں  تم سمجھو تو یہ دل صرف تمہارا ہے  ورنہ اس دل کی ہر دھڑکن میں صرف تمہارا نام ہے  کبھی لگتا ہے تمہارے بنا سانس بھی ادھوری ہے  کبھی لگتا ہے تمہارا انتظار ہی میری عبادت بن گیا ہے  میں ضد نہیں کرتا، بس اتنا چاہتا ہوں  کہ تم سمجھو، یہ محبت شور نہیں کرتی... یہ چپ چاپ نبھائی جاتی ہے  اب دعا یہی ہے کہ تم ہمیشہ پاس رہو  کیونکہ تمہارے بغیر یہ زندگی بھی کسی سزا سے کم نہیں لگتی اللہ کرے ہمارا رشتہ وقت کی دھول سے محفوظ رہے  اور ہمارے نکاح تک یہ انتظار عبادت بن جائے۔ آمین ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰عمر کی باتیں 😫❤️‍🩹#fyp #crew07 #viwesproblem😭 #foryou

About