ارمی کا کوئی جرنل کرنل مجھے دیکھائو جو
پی ایچ ڈی ڈاکٹر یا اس کے علاوہ زیادہ پڑھا لکھا ہو
2026-08-02 16:20:00
102
Mehar zadi :
tobha tobha
2026-08-02 17:25:44
1
مِیٹِͥــⷩـــᷟـــؔ͢ھیِ کشمیری :
2026-08-02 13:51:42
33
Nain&nofil :
Bhai acting mn jan nhi hum Kashmiri Pak k sth hn
2026-08-02 16:46:02
8
Angle girl :
😭😭😭
2026-08-02 16:21:04
17
MALIK JAVED KAASH :
اللّٰہ کا غضب ظالموں سے دور نہیں
2026-08-02 21:41:48
11
Heart's Raja2026 :
bahi mujay jawab dain pehlay ap weapons use kartay ho phir weaons use kia jata han.
2026-08-02 13:17:14
9
❤️Dil.e.Umeed💔 :
جو ملک کا امن خراب کرے گا وہ ملک دشمن ہے
2026-08-02 18:27:17
12
Arman khan :
انکو سب پتہ ھوتا ھے مگر آپنے نوکری کے خاطر مارتے ھے
2026-08-02 21:49:51
8
Shelia :
2026-08-03 08:40:36
6
Albaloshii✨ :
افسوس اس لیے پاکستان میں تعلیم کو زیادہ اہمیت نہیں دی جا رہی بہت سے بچے ابھی بھی اسکول نہیں جا رہے ہیں اور اسکولوں میں پڑھائی نہ ہونے کے برابر ہے اور ٹیچرز بھی کوالیفائیڈ نہیں ہے
2026-08-03 06:27:18
8
محمد صفدر علی خان :
ایک انسان کو بلاوجہ قتل کرنا جیسے برے عالم کے انسانوں کو قتل کرنا ہے
2026-08-02 19:57:03
6
Meerab 🇵🇸 :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺😭
2026-08-02 15:50:59
22
To see more videos from user @mrmintu41, please go to the Tikwm
homepage.