@adnankhankpk55: الحمدللہ! چم شرینگل سے منڈی بہاؤالدین آکر ہماری اس شخص سے ملاقات ہو گئی ہیں۔ مکمل تصدیق کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ ہمارا بندہ نہیں ہے جس کی ہم تلاش کر رہے تھے۔ اس پورے مشن میں جن جن بھائیوں نے ہمارا ساتھ دیا، خاص طور پر اوورسیز بھائیوں نے، ہم ان سب کے بے حد شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو آپ کی مدد اور تعاون کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ ہم ایک بار پھر آپ سب سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارا رشتہ دار فضل واحد ولد میاں عمر، سکنہ محلہ چم، تحصیل شرینگل، ضلع اپر دیر، جو 1991 سے لاپتہ ہے، اگر کسی بھائی کے پاس ان کے بارے میں کوئی مستند معلومات ہوں یا وہ ان کے زندہ یا وفات پا جانے کی تصدیق کر سکتا ہو، تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ آپ سب کی دعاؤں، تعاون اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے۔ آمین۔ 🤲 ویڈیو کو آگے ثواب کہ نیت سے شیئر کریں جزاک اللہ ۔#foryou #Friend #ronaldo

ADNAN KHAN ✅
ADNAN KHAN ✅
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 02 August 2026 09:37:51 GMT
1181
96
9
4

Music

Download

Comments

wasifking599
motu patlu :
😳😳😳
2026-08-02 15:36:04
0
syed_tahseeb_ullah
♡ 𝚂 𝙰 𝚈 𝙴 𝙳 ♡ :
💖💖💖
2026-08-02 14:44:52
0
saiban.khan4
chodry saiban khan :
🥰🥰🥰
2026-08-02 14:30:11
0
ahtiramkhan54
𝙰𝙺💀 :
🥀🥀🥀
2026-08-02 11:31:03
0
sardaralam710
Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-08-02 11:09:42
0
arifkhan775433
ARIFKHAN33 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 11:00:17
0
hizrankoko6
HIZRAN KOKO 804 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 10:42:51
0
akhtarmunir31
احترمنير Akhtir munir :
❤️❤️❤️
2026-08-02 09:56:11
0
roymafia1
roymafia1 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 15:40:49
0
To see more videos from user @adnankhankpk55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About