@perdesi_sahab: بہنوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا آج ۲ آگست ہے یعنی بہنوں کا دن ہے ہمارے معاشرے میں اگر ہر مرد ہر ایک لرکی کو بہن ماننا شروع کر دے تو سوچو معاشرہ کتنا اچھا ہو جائے گا جو نسلی عادت سے بھی اور خاندان سے بھی ہوتا ہے وہ کبھی بھی کسی عورت کی کردار پر نہیں بولتا یہی تو نسلی مرد کی نشانی ہوتی ہے آپ کا حق بنتا ہے آپ ہر ایک لڑکی کو اپنی بہن سمجھو ماں سمجھو کیونکہ آپ کی ماں بہن بھی ہے اللہ پاک سے بس اتنی سی دعا ہے کہ اللہ ہمیں ھدایت آپ کا حق بنتا ہے کہ کسی کو بھی غلط مت بولو بے شک وہ جتنا بھی غلط شاید وہ اللہ کی نظر میں ہم سے بہتر ہو ۔ 🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry