کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا
کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 🥺
2026-08-03 13:34:28
19
🐦🌸 Aashir 🌸🐦 :
جو آپ کا اپنا ہوتا ھے ، وہ آپ کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپی اذیت تک پہنچ جاتا ھے ۔۔
2026-08-04 06:00:43
25
🐈⬛Caty Cutie😻🌹 :
کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے
اور لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ بدل گیا ❤️
2026-08-05 05:09:17
13
.... :
absolutely absolutely right same situation 😔
2026-08-04 13:40:46
6
میں اور میری تنہاٸی :
:جس کے پاس پیسہ ہے بہن بھائی بھی اسی کے ساتھ ہسنا پسند کرے گے۔
2026-08-07 18:17:36
7
Bushra Pervaiz :
same satation
2026-08-04 14:06:17
7
Sabeen :
maa baap kah baad kohi apna nahi rahtah insane bilkul Allah rah jata hai ❤️💔😭
2026-08-04 11:05:37
3
hussaine larka :
گھر کو چلاتے چلاتے ہم چلنا بھول جاتے ہین
2026-08-07 08:13:59
3
Dua Teaubsm :
Right
2026-08-04 17:52:08
2
🖤 Ali | Silent_Tears :
میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں،
جہاں تم مجھے چھوڑ گئے تھے۔
فرق صرف اتنا ہے،
پہلے انتظار تھا... اب خاموشی ہے۔
2026-08-03 16:46:39
8
حیدر جٹ :
bilkul
2026-08-04 02:57:00
3
𝓢 𝓗 𝓔 ن 𝓢 𝓗 𝓐 𝓗🍂❤️🩹 :
وہ مصروفیوں میں ہمیں بھول ہی بیٹھا 💔
ہم اب بھی اسی آس میں شامیں گزاریں 🥺
ہر قدم پر تیری یادوں کے نشاں ملتے ہیں ✨
کس سے کہیں دل کے یہ گہرے اُجالے
جسے اپنا سمجھا وہی دور جا بیٹھا ❤️🩹
اب کون ہمارے دل کے زخم سنبھالے 💔🥀
2026-08-03 17:32:29
5
sarfaraz Ahmed🥰 :
2026-08-04 15:37:59
2
user478443368667 :
2026-08-03 07:45:37
2
By By TikTok :
right 💯👍
2026-08-08 11:57:06
2
😢😢😢 :
کبھی کبھی انسان اتنا بکھر جاتا ہے
کہ اپنے درد کی وضاحت بھی نہیں کر پاتا😢 پھر وہ مسکرا کر سب کو یقین دلاتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہے
2026-08-03 13:13:44
5
Umeed sirf Allah say,☝️🕊️🌹 :
sai baat hay🥺🥺🥺
2026-08-04 14:14:39
3
Zaidi Nosheen :
Dukh Allah say qareeb kernay Kay liye stay hain
2026-08-04 16:24:47
4
⚠️⇝И𝓪𝚍έēӍ⇝⚠️ :
bilkul bhi ap ny Sach bt KHi hy
2026-08-03 03:49:16
3
🤷🤷 :
صبر اسے کہتے ہیں جب تمھارا دل پھٹ رہا ہو
اور تم خاموش ہو۔💔🥺
2026-08-04 10:36:35
4
Seher fatima :
hmm bilkul
2026-08-06 17:57:18
1
𝕎𝕖𝕖𝕕𝕦🔥 :
*زندگی کھا گئی ہیں اندر سے کیسے چھہرے پہ نور ائے گا🥺💔*
2026-08-05 07:14:44
3
To see more videos from user @gunah_gaar, please go to the Tikwm
homepage.