@intizarkhalil84: ترجمان لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا سابقہ تحصیل مئیر سرائے نورنگ و چئیرمین سیف گروپ عزیز اللہ خان مروت کا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سیف گروپ ہیڈ افس پنچنے پر پرتپاک استقبال۔ @Azizullah khan official @Saif Group @SAIF GROUP (PRIVATE) LIMITED