@hassan.aurangzebpmln: آج آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی مہاجرین کی نشستوں LA-44 وادی 5 اور جموں 6 کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ اس موقع پر حسن اورنگزیب عباسی ، ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور، ممبر صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی، اسامہ فاروق عباسی، حاجی خلیل احمد، نوید احمد عباسی، دفتر عباسی ،مستفیض عباسی ، صدام خالد عباسی اور دیگر کارکنان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا، انتخابی انتظامات کا جائزہ لیا اور کارکنان سے ملاقات کرتے ہوئے پرامن، شفاف اور منظم پولنگ کے انعقاد پر زور دیا#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Awais Qarni abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @Sardar Awais Ikram @Adnan Abbasi @Saddam Hussain