@aanaparst2: 🖤🙂🥀جو آپ سے محبت کرتا ہے، وہ آپ کی زندگی سے، جانے کے بہانے تلاش نہیں کرتا۔ وہ آپ سے دوریاں اختیار نہیں کرتا۔ وہ آپ سے ہمیشہ رابطے میں رہتا ہے۔ وہ آپ کے ساتھ رہنے کی، ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ وہ آپ سے ناراض ہونے کے باوجود بھی، آپکی خوشیوں کا خیال رکھتا ہے۔ وہ آپکی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتا۔ وہ آپکی اذیت میں اضافہ نہیں کرتا۔ وہ آپکی زندگی آسان بنا دیتا ہے۔ وہ آپکی تکلیفوں کو کم کرتا ہے۔ وہ آپ سے رابطے میں رہتا ہے، غائب نہیں ہوتا۔ وہ اپ کے کسی بات سے خائف نہیں ہوتا ۔ . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry

انا پرست
انا پرست
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 10:17:45 GMT
6370
277
3
102

Music

Download

Comments

taniakanwal02
❤️❤️ :
2026-08-02 17:38:45
0
malik_shahzad_official
🫀 :
💯😭
2026-08-02 11:31:04
0
manixandhu2
Mani sandhu :
💯
2026-08-02 17:32:00
0
To see more videos from user @aanaparst2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About