@malikfasih19: #تعلق نبھانے کا شوق تو دونوں طرف تھا، پر شاید میرا جنون زیادہ تھا اور ان کا غرور۔ میں نے سوچا تھا کہ رشتوں میں تھوڑی سی ناراضگی محبت کو اور نکھارتی ہے، مگر یہ میری سب سے بڑی بھول تھی۔ جب میں روٹھا تو احساس ہوا کہ میں تو صرف ایک بوجھ تھا جس سے پیچھا چھڑانے کے لیے وہ کسی بہانے کی تلاش میں تھے۔ یہاں کوئی نہیں آتا آپ کے آنسو پونچھنے، کوئی نہیں پوچھتا کہ دل پر کیا بیت رہی ہے۔ لوگ تو بس آپ کے خاموش ہونے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی میں آگے بڑھ سکیں۔ سچ ہے، ناراض ہو کر دیکھ لیا میں نے، اب لوگ منانے کا ہنر بھول چکے ہیں، انہیں بس چھوڑ دینا آسان لگتا ہے۔ #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #likeorviewsproblem😔😔