@pmmlmedia: LA37 Jammu 4 ن لیگ کی دھاندلی پکڑی گئی گورنمنٹ ڈگری کالج شکر گڑھ میں قائم انتخابی پولنگ اسٹیشن کے احاطے سے مبینہ طور پر بڑی تعداد میں خالی اور غیر استعمال شدہ سرکاری بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے ہیں، جس کے بعد علاقے میں انتخابی شفافیت پر شدید سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب پولنگ کے عمل کے دوران یا فوری بعد کالج کے ایک غیر محفوظ حصے سے بیلٹ پیپرز کا یہ ذخیرہ برآمد ہوا، جن پر کوئی انتخابی مہر یا نشان موجود نہیں تھا۔ خبر پھیلتے ہی مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار، پولنگ ایجنٹس اور مشتعل کارکنان بڑی تعداد میں کالج کے باہر جمع ہو گئے #LA37 #Jammu4 #Shakargarh #ElectionScandal #RiggingExposed #KashmirElections #Election2026 #PakistanMarkaziMuslimLeague #حلقہ37 #شکرگڑھ #انتخابات_کشمیر #دھاندلی
esi imran khan kehta tha EVM machine ly k ao non league es main rkawt bni thi boot walo k kehny py.
2026-08-02 12:42:15
0
yahyamujahid48 :
حافظ صاحب کے شیر ہے بھائی
2026-08-02 10:55:48
10
Rana Sameer :
Allah insf kra fa
2026-08-02 11:33:30
3
لشکر2611 شوق میتراں دا :
تن کے رکھو اینا نوں
2026-08-02 11:45:36
7
میاں نعیم فخرے نارووال :
2026-08-02 14:04:17
2
basharat.chaudharyy :
MUSLIM BHAI INSHALLAH
2026-08-02 11:52:53
5
Saddam saqi :
مکس اچار سے مہنگا ہوتا ہے آم کا اچار 😁😁😁
2026-08-02 16:48:58
2
Mehar G🔥 :
2026-08-02 19:27:12
0
عرفان ارائیں :
good 👍👍👍👍
2026-08-02 18:40:03
0
⚜️فیضان⚜️ :
shehzada veer
2026-08-02 15:12:39
0
poma tv :
taqat or paisa bus usi ki jeet
2026-08-02 14:37:58
0
Rana Sameer :
Allah insaf kra ga Bhai Muslim
2026-08-02 11:34:05
1
لالا ظہیر علی :
انشاء تعالیٰ کرسی
2026-08-02 13:40:53
0
Ranaasif1777 :
47
2026-08-02 12:14:00
0
user117881851719 :
nice
2026-08-02 14:57:45
0
𝑨𝑩𝑫𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑮𝑼𝑱𝑱𝑨𝑹 :
inshallah kursi
2026-08-02 13:59:45
1
احمد ظفروال نیوز 🌐 :
Tun k rakho Bhai
2026-08-02 13:15:54
0
Vlog by family child's 🥰 :
اپ یہاں پہ اس چیز کو نوٹ کریں کہ جہاں تک وہ انگوٹھا لگا انگوٹھے کا نشان وہاں تک بیلٹ پیپر سے ہی پھٹا ہوا ہے اگے سے اپ دیکھیں کہ بیلٹ پیپر جو اگے سے ووٹ والے پیپر پھاڑے ہوئے ہیں وہ ایک جیسے پھٹے ہوئے ہیں وہ مطلب کہ انہوں نے پھاڑے ہیں
2026-08-02 12:24:17
0
To see more videos from user @pmmlmedia, please go to the Tikwm
homepage.