@kashmiri.boy.09: میرے حق میں کیوں نہیں بولتے زبان پر آبلے پڑے ہیں کیـــــــــــا کشمیر پچھلے دو ماہ سے جل رہا ہے پہاڑوں کی جوانی اور پہاڑوں کا پانی سرخ کر دیا گیا ہے۔ ہمارے دل دکھی ہیں آنکھیں اشک بار ہیں ،ہماری روحیں زخمی ہیں۔ باہر گولیاں چلتی ہیں تو لوگ گھروں میں چھپتے ہیں پر جب کوئی اپنا ہی اٹھ کے اپنوں پر گولیاں چلا دے تو۔۔؟؟؟ جن کو تم دہشت گرد بولتے ہو ان آنکھوں نے وطن سے محبت کے عہد لیئے ہیں۔ مت کر اتنا ستم اے ستم ظریف کے خدا میرا بھی اور وہ دیکھ رہا ہے@Meer Kashmiri🇳🇿