@ayeshashafiqe: گولی 𝘣𝘶𝘭𝘭𝘦𝘵 صرف اس وقت خطرناک ہوتی ہے۔۔ جب وہ حرکت میں ہو! جب میز پر پڑی ہوتی ہے تو صرف دھات کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے۔۔۔! اور یہ گولی کے بارے میں نہیں ہے۔!!! اسے دوبارہ پڑھیں۔ یہ پیغام واقعی گولی کے بارے میں نہیں ہے۔ آپ کے بارے میں ہے۔🫵 آپ میں بہت صلاحیت ہے لیکن عمل نہیں کرتے ۔۔۔ ایسے 𝘵𝘢𝘭𝘦𝘯𝘵 کا کوئی فائدہ نہیں۔ علم ہے لیکن اس پر عمل نہیں کرتے ۔۔۔ زندگی رکی رہے گی ۔ خواب بہت دیکھتے ہیں لیکن اس کو حقیقت بنانے کے لیے کوئی کوشش نہیں ۔۔۔ تو یہ خواب ہمارے ساتھ ہی قبر میں جائیں گے۔😔 حرکت میں برکت ہے ! رکا ہوا پانی بدبو دینے لگتا ہے، مگر بہتا ہوا پانی زندگی بانٹتا ہے۔انسان بھی جب حرکت میں آتا ہے تو راستے بنتے ہیں، مواقع ملتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ ایسی جگہوں سے آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔ #عائشہ💕 #foryou #fyp