@rooh_e_man..9: اب زندگی سے اس قدر تھک چکے ہیں کہ سکون کا نام بھی خواب سا لگتا ہے۔ دل مسلسل لڑتے لڑتے ہار گیا ہے اور روح انتظار میں ہے کسی ایسی گود کے، جہاں نہ کوئی فکر ہو، نہ کوئی سوال نہ کسی درد کا حساب کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ اگر ایک بار سکون سے سر رکھنے کی جگہ مل جائے تو پھر اٹھنے کی خواہش بھی باقی نہ رہے۔ انسان جب حد سے زیادہ تھک جاتا ہے تو اسے نیند نہیں، سکون چاہیے ہوتا ہے؛ وہ سکون جو شور سے دور، غموں سے آزاد اور یادوں کے بوجھ سے خالی ہو۔...🥺 #fypシ #viralmyvideo #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
uffff Ami Abu........
ek pal k liy b sakon nahi Raha un k Bina Zindagi me Kash k hm kbi bary na huy Hoty kashhhh😭😭😭
2026-08-23 10:53:00
9
saira ladies shop :
ہم ذہنی دباؤ سے اس قدر تھک گئے ہیں اگر ہمیں سونے کو گود ملی تو یقینا ہم پھر نہیں اٹھیں گے
2026-08-08 04:18:08
9
شہزادے کی دیوانی ❤️🫶🏻S🫶🏻❤️ :
download option on kr du yr 🥹
2026-08-21 16:18:33
7
☕🖤The Pearl Queen☕💘 :
فقط نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی
خواب بھی کیا عجب ہیں، خواب ٹوٹ کر بھی خواب ہی رہتے ہیں
2026-08-23 17:07:01
7
💕سّیدہ عائزہ فاروق💕 :
حواس خمسہ پہ چھــــانے والوں
کو کیا خبـــــر؟
کہ اہل الفت
اداسیوں میں اسیر ھو کر
محبتوں کو نکھارتے
ہیں ــــــــــــــــــ!!!!
2026-08-02 16:01:54
6
hani :
Ye humra naseeb ma ni he 🥺
2026-08-23 15:56:28
6
.......🖤........ :
خواب ادھورے رہ جانے سے آنکھیں
بوڑھی ہو جاتی ہیں
2026-08-23 17:50:07
5
𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓 :
تم تو ہر بیماری کے حکیم تھے لقمان
پھر یہ عشق کیسے لا علاج رہ گیا
عامر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے
ہیں ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے
وہ شخص جسے میرا پیر ہونا چاہیے تھا افسوس کہ وہ کسی اور کا مرید ہو گیا۔
2026-08-08 02:47:21
5
Sunshine :
کمال
2026-08-02 17:26:20
4
Muskan jutt :
caption plzzz😭😭
2026-08-15 10:45:44
4
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂𝒏 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊😘 :
apna b kuch esa he hal hai🥺💔
2026-08-02 19:12:00
4
Ahmad Musa :
caption please
2026-08-02 18:59:51
4
Batool Hussain :
ab Tu wo skoon wali goud hi NI rhi na maa ki na baap ki.baki apni hi zindgi m masrof WO b zehni dabao k maray😭😭😭😭
2026-08-23 17:05:06
2
Yoongi :
caption
2026-08-23 15:52:15
3
Motiiii_ka_hu_🇦🇫🫀 :
سانسیں چلتی رہتی ہیں، مگر روح خاموش ہو جاتی ہے،🥺
کبھی کبھی انسان زندہ ہو کر بھی مر جاتا ہے۔
2026-08-23 18:36:33
3
WildCat🐈 :
hye....
2026-08-23 15:50:43
3
Nain Tara👑🫀 :
Captain please
2026-08-18 06:07:29
3
Haniakhan242 :
save ka option on kr den plzzzz
2026-08-16 13:51:12
3
Gulnaar Studio :
کچھ لوگ دل سے نہیں نکلتے لیکن نصیب سے نکل جاتے ہیں❤️🩹
2026-08-14 08:11:27
3
shizaa....💫🙂 :
haye song🥺🥺😭😭
2026-08-23 12:38:20
2
Raja Raheel :
right 😭
2026-08-06 10:43:11
2
Nabila Wilayat :
Yh awaz …. Yh is ghazal k bol ….. 💔💔💔💔
2026-08-14 09:22:36
2
heart breaker 777 :
exactly 🥺
2026-08-05 16:56:21
2
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
زندگی سے کچھ نہیں مانگا اک تیرے سوا
زندگی نے سب کچھ دیا بس اک تیرے سوا
2026-08-23 22:31:17
2
💗sohii❤️🔥 :
itni pareshn q ho behn
2026-08-23 18:08:15
1
To see more videos from user @rooh_e_man..9, please go to the Tikwm
homepage.