@m_m_m7860: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن° قُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت چوہدری عبداللہ طاہر کے قتل کے موقع پر راجہ سلمان اکرم رہنما پاکستان تحریک انصاف کی چوہدری عبداللہ طاہر کی والدہ صاحبہ کے ساتھ الرحمت حویلی اوکاڑہ میں پریس کانفرنس #اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے #محبوب ﷺ کے صدقے ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے روز محشر انہیں #آقاکریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِجمیل عطاء فرمائے۔ #آمین_یارب_العالمین_بجاہ_سیدالمرسلین ﷺ مزید تفصیلات کیلئے دیکھیئے ہماری #میڈیا_رپورٹ میاں مزمل منیر جرنلسٹ چیئرمین بوتھنہ یوتھ ونگ،بیوروچیف وائس نیوز اوکاڑہ،چیف ایگزیکٹیو ایم ایس میڈیا نیوز ایس این این نیوز اوکاڑہ سیکرٹری حجرہ شاہ مقیم پریس کلب،نمائندہ خصوصی روزنامہ ریپڈ نیوز ایڈوائزر دیپالپور