@ghamjan368: سب سے تلخ احساس جس سےکوئی انسان گزرسکتا ہے وہ یہ ہے کہ اسے سب کچھ دل میں چھپانے کی اس حد تک عادت ہوجاۓ کہ وہ اندر سے ٹوٹنے لگے تو اسے یہ بھی معلوم نہ ہوکہ مدد کیسے مانگتے ہیں؟ چنانچہ وہ سب کے سامنے مسکرا تا رہتا ہے، اور پھر رات کے آخری پہر لوٹتا ہے تاکہ ان سب باتوں سے اکیلے جنگ لڑسکےجنہیں وہ پورا دن چھپا رہاتھا۔🤍🙌🏻#fyp #foryoupage #💔🥷🌤🥀🥺🥷🥺🥀🌤🥷💔