@focal.person.to.cm: جمرود: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے دورۂ جمرود کے پیشِ نظر سیکیورٹی اور انتظامی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی پی او خیبر وقار احمد نے اے ڈی سی فنانس گل نواز، اسسٹنٹ کمشنر جمرود سلمان ہستم، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود نسیم اللہ شاہ، وزیرِ اعلیٰ کے فوکل پرسن شمشیر آفریدی، ایس ایچ او جمرود صدیق خان اور انجمن تاجران جمرود بازار کے صدر کاشف اقبال آفریدی کے ہمراہ افتتاحی مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا #khyberpakhtunkhwa #cm #sohail #fyp #khyberpolice