@marivercrown24: #fyp #tiktok #badgirl

Mariver Crown
Mariver Crown
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 02 August 2026 10:52:22 GMT
1053
153
5
0

Music

Download

Comments

makeyousmile2
makeyousmile2 :
crushhhhhhh ever 🩵🩵🩵🩵
2026-08-09 14:01:28
0
neiljo36
neiljo36 :
😍😍😍
2026-08-03 00:28:06
0
jorlan.alamo
Jorlan Alamo :
🥰🥰🥰
2026-08-02 11:00:35
0
niko.balicuatro
Niks. :
🥰🥰🥰
2026-08-02 10:55:58
0
death_sonata191
ℂ𝔸𝕊𝔸ℕ𝕆𝕍𝔸 :
🥰🥰❤️❤️
2026-08-02 22:30:53
0
To see more videos from user @marivercrown24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

درویش سے ایک بار سوال کیا تھا کہ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا واضح فرق ہے ۔ دونوں عشق ہی تو ہیں اور  دونوں میں چاہا جانا ہی تو شرط ہے؟ درویش مسکرایا اور مٹی کے گھڑے سے ٹھنڈے پانی کا پیالہ نکال کر مجھے تھماتے ہوئے کہنے لگا : ! عشق حقیقی اور عشق مجازی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے ۔ عشق مجازی کیا ہے ۔ تم کسی انسان کے عشق میں پاگل ہوئے جاتے ہو ۔ چلو ہو گیا عشق ، اب کیا ہو گا ۔ کوئی تمہارے محبوب کی طرف دیکھے تو برا لگے گا ۔ کوئی اس کا عاشق بنے تو اسے قتل کرنے پر تل جاو گے ، کوئی اس سے محبت کی باتیں کرے تو اس داستان گو سے نفرت کرنے لگو گے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت سکھانے لگتا ہے ۔ عشق حقیقی میں ایسا نہیں ہوتا، یہ تو سراپا عشق ہے ۔ عشق حقیقی میں رقیب سے بھی محبت ہونے لگتی ہے ۔ محبوب کا ذکر کرنے والے کو تلاش کیا جانے لگتا ہے ۔ محبوب کے عاشق سے بھی عقیدت ہو جاتی ہے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت کا جذبہ ابھارتا ہے لیکن عشق حقیقی رقیب سے قربت پیدا کرتا ہے ۔ درویشوں کی محفل میں سبھی رقیب ہی تو ہوتے ہیں ۔ ایک محبوب اور باقی سب عاشق ایک ہی محفل میں ہوں اور ہاتھ چومتے جائیں ۔ ۔  کوئی ایک داستان گو محبوب کا ذکر چھیڑے ، اس سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرے تو باقی سب سر دھنے لگتے ہیں ۔ عشق حقیقی محبوب سے جڑی ہر چیز میں محبوب دکھلانے لگتا ہے ۔  عشق مجازی میں محبوب سے جڑی چیزیں رکاوٹ معلوم ہونے لگتی ہیں ۔ عشق مجازی میں محبوب سنگ دل ہے ، اکڑتا ہے ، ادائیں دکھاتا ہے ، ناز نخرے اٹھواتا ہے اور اکثر چھوڑ جاتا ہے  ۔ عشق حقیقی میں محبوب لپکتا ہے ، قریب آتا ہے اور چاہت میں ماں کی مامتا کو بھی کہیں پیچھے چھوڑ جاتا ہے!
درویش سے ایک بار سوال کیا تھا کہ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا واضح فرق ہے ۔ دونوں عشق ہی تو ہیں اور دونوں میں چاہا جانا ہی تو شرط ہے؟ درویش مسکرایا اور مٹی کے گھڑے سے ٹھنڈے پانی کا پیالہ نکال کر مجھے تھماتے ہوئے کہنے لگا : ! عشق حقیقی اور عشق مجازی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے ۔ عشق مجازی کیا ہے ۔ تم کسی انسان کے عشق میں پاگل ہوئے جاتے ہو ۔ چلو ہو گیا عشق ، اب کیا ہو گا ۔ کوئی تمہارے محبوب کی طرف دیکھے تو برا لگے گا ۔ کوئی اس کا عاشق بنے تو اسے قتل کرنے پر تل جاو گے ، کوئی اس سے محبت کی باتیں کرے تو اس داستان گو سے نفرت کرنے لگو گے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت سکھانے لگتا ہے ۔ عشق حقیقی میں ایسا نہیں ہوتا، یہ تو سراپا عشق ہے ۔ عشق حقیقی میں رقیب سے بھی محبت ہونے لگتی ہے ۔ محبوب کا ذکر کرنے والے کو تلاش کیا جانے لگتا ہے ۔ محبوب کے عاشق سے بھی عقیدت ہو جاتی ہے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت کا جذبہ ابھارتا ہے لیکن عشق حقیقی رقیب سے قربت پیدا کرتا ہے ۔ درویشوں کی محفل میں سبھی رقیب ہی تو ہوتے ہیں ۔ ایک محبوب اور باقی سب عاشق ایک ہی محفل میں ہوں اور ہاتھ چومتے جائیں ۔ ۔ کوئی ایک داستان گو محبوب کا ذکر چھیڑے ، اس سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرے تو باقی سب سر دھنے لگتے ہیں ۔ عشق حقیقی محبوب سے جڑی ہر چیز میں محبوب دکھلانے لگتا ہے ۔ عشق مجازی میں محبوب سے جڑی چیزیں رکاوٹ معلوم ہونے لگتی ہیں ۔ عشق مجازی میں محبوب سنگ دل ہے ، اکڑتا ہے ، ادائیں دکھاتا ہے ، ناز نخرے اٹھواتا ہے اور اکثر چھوڑ جاتا ہے ۔ عشق حقیقی میں محبوب لپکتا ہے ، قریب آتا ہے اور چاہت میں ماں کی مامتا کو بھی کہیں پیچھے چھوڑ جاتا ہے! "💜#ManChalayKaSauda#AshfaqAhmed#fypppp#ManChalayKaSauda#عشق_حقیقی

About