@islamabadupdatebyms: ریویو ٹیسٹ کے لیے درخواست دینے کا طریقہ تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریویو ٹیسٹ میں رننگ دوبارہ نہیں ہوگی۔ ریویو صرف اُن امیدواروں کے لیے ہے جنہیں چیسٹ یا ہائٹ کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش آیا ہو۔ ایسے امیدوار اپنی تحریری درخواست (Written Application) اُس سینٹر میں جمع کروائیں جہاں انہوں نے اپنا فزیکل ٹیسٹ دیا تھا #islamabad #First #islamabadpolice #physicaltest #foryou
sir aik issues ki waja se late ho giya tha ab meri running ho gi review test waly din
2026-08-02 14:34:17
0
Haroon Orakzai :
بھائی اسلام آباد پولیس نے ہمارے ساتھ بڑی گیم کھیلی پہلے Advertisement میں انھوں نے لکھا تھا کہ گورنمنٹ سرونٹس (Through proper Channel ) اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جب ہم نے اپلائی کئ فیس جمع کرلی تو بعد میں ہمیں Over age ڈکلیئر کیا ۔لیکن جو اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل ہے اس میں جن کے تعلقات تھے تو انھوں نے فزیکل ٹیسٹ بھی دئے جب میں نے ان سے کہا کہ آپ کی Age کتنی تھی جو آپ نے Asi پوسٹ کئیلے فزیکل ٹیسٹ دیا تو اس نے کہا کہ ہمیں 2سال age relaxation ملا تھا
2026-08-02 17:55:16
0
R R 🇶🇦 :
Bhai 2 batch ke end sa video upload krdein
2026-08-02 11:06:15
1
Zeeshan :
♥️♥️♥️
2026-08-02 11:10:14
1
To see more videos from user @islamabadupdatebyms, please go to the Tikwm
homepage.