@ousseynou118:

Ousseynou béye
Ousseynou béye
Open In TikTok:
Region: SN
Sunday 02 August 2026 10:59:18 GMT
380
31
1
3

Music

Download

Comments

bassndiaye192
user4609987790647 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 11:46:26
0
To see more videos from user @ousseynou118, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوات: کبل چوک میں امن احتجاج کے دوران خودکش دھماکہ، 5 سے 6 افراد شہید، 20 سے زائد زخمی خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں تھانے کے باہر ایک شدید خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 سے 6 افراد شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی سید فدا حسین شاہ کے مطابق واقعہ 2 اگست 2026 کو اس وقت پیش آیا جب کبل چوک میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے امن احتجاج جاری تھا۔ پولیس کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے کبل پولیس اسٹیشن کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے اسے گیٹ پر روک لیا، جس کے بعد حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہداء میں پولیس اہلکار اور عام شہری شامل ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے مبینہ خودکش حملہ آور کے شواہد بھی ملے ہیں، جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

About