@miiisss804: ساون کی بارشیں اور سکونِ دل آنکھیں بند کر کے جب آسمان کی طرف چہرہ اٹھاتی ہوں، تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہر سانس بارش کی ٹھنڈی خوشبو سے مہک اٹھی ہو۔ ساون کا مہینہ صرف بارش نہیں لاتا، بلکہ دل کو سکون، روح کو تازگی، اور ہر سانس میں ایک نئی امید بھر دیتا ہے⛈️⛈️⛈️