ہم نے بھی خود کو بہت سستا بیچا تھا کبھی
اب اپنی قیمت خود طے کرتے ہیں🥀
2026-08-02 11:48:36
4
𝙼𝚞𝚑𝚊𝚖𝚖𝚎𝚍 𝚜𝚊𝚒𝚏 :
ایک بھرم تھا کے وہ دیکھتے ہی پکار اٹهے گیں👀
ایک مان تھا جو ان کی خاموشی پر ٹوٹ گیا💔❤️❤️❤️
2026-08-02 14:30:24
2
Alone :
محبت صرف "میں تم سے محبت کرتا ہوں" کہنے کا نام نہیں، بلکہ اپنے عمل سے اس محبت کو ثابت کرنے کا نام ہے۔
2026-08-02 20:56:16
0
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
ساتھ دینے کا دِلایا تھا بھروسہ تو نے !
اور پھر چھوڑ دِیا مجھ کو اکیلا تُو نے ...!
اپنی مرضی سے مُجھے چھوڑ کے جانے والے !
میری مرضی کو کہاں چھوڑ دیا تو نے ... !
بات رخسار کی ہوتی تو کوئی بات نہ تھی !
آج تو روح پہ مارا ہے تماچہ تو نے ... !
2026-08-02 17:06:28
2
why Azhar :
soNg 🥀
2026-08-02 14:55:33
1
usama Chooha :
seme 💔
2026-08-02 12:14:44
2
Mrs ShAkEEL❤️ :
😁😁😁
2026-08-02 19:46:43
0
Muhammad Ali Rahmani A :
😳😳😳
2026-08-02 20:11:57
0
shan jee :
🥰🥰🥰
2026-08-02 18:37:40
1
☠️🔪اشتہاری بلوچ🔪☠️ :
@A khan7580 😞😞😞
2026-08-02 18:07:56
1
Doll 😘🥰 :
🥺🥺🥺
2026-08-02 17:38:53
0
itx shere g...🇸🇦 :
🥀💔
2026-08-02 14:07:25
2
Talha Maher :
🥰❤️
2026-08-02 13:04:50
2
❖ɪᴍʀᴀɴ кнαη ❖ :
💖💖💖
2026-08-02 11:33:11
3
Arslan mughal✌🏻 :
محبت کا انجام وصال نہیں ہوتا…
کچھ لوگ زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ
دل ٹوٹنے کی آواز صرف وہی سنتا ہے جس کا دل ٹوٹا ہو۔🥺
میں نے تمہیں چاہا بھی اس حد تک،
جہاں اپنی خوشیوں سے زیادہ تمہاری مسکراہٹ عزیز تھی۔
مگر شاید میری قسمت میں تمہیں پانا نہیں،
صرف عمر بھر تمہیں یاد کرنا لکھا تھا۔😭
اب نہ تمہیں واپس مانگتی ہوں،
نہ قسمت سے کوئی سوال کرتی ہوں۔
بس جب رات بہت خاموش ہوتی ہے،
تو دل تمہارا نام لے کر خود ہی رو لیتی ہے۔
عجیب بات ہے…
جس شخص کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے،
آج اسی کی یادوں کے سہارے زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔
لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے،
مگر کچھ محبتیں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں…
وہ صرف انسان کو خاموش کر دیتی ہیں۔🥺💔
ہم نے تو صرف محبت کی تھی…
مگر اس کی سزا عمر بھر کی خاموشی بن گئی۔🖤A
2026-08-02 18:41:18
0
To see more videos from user @wajiha.06, please go to the Tikwm
homepage.