@hijaabqueen290: زندگی میں ٹھہراؤ تب آتا ہے جب آپ یہ سمجھ جائیں کہ ہر کسی پر نعمتیں الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں الگ ہیں ہر کسی کی کہانی الگ ہے ہر کسی کا صبر بھی الگ ہے کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں کیونکہ آپ پر بھی اللّٰہ کریم کی بے شمار عطائیں ہیں جن کا شکر ادا کرنا ہم بھول جاتے ہیں۔۔ـ!