@sadiq.edit1: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے احسان محسود نے سیمی فائنل میں انڈیا کو چاروں شانے چپ کر دیا @Ahsan Maseed #foryou #fyp #viralvideo #faryoupage #faryou
Hamre Waziriston log bahot bahadar Hai but kashh reyast tik nehe he Esly Taba hojata he 🥺
2026-08-02 17:43:53
1
BASEER ALIKHAIL :
Pathan sub se agy he chay oh sport me ho ya business me ho
Afsos moka nhi milta
Geo pashtoon tigar 😳❤️🥰
2026-08-02 14:21:04
9
Sadiq Wazir :
Masha allah proud of you Waziristan
2026-08-02 18:45:22
1
PACER :
king da
2026-08-02 17:13:15
1
𝐃𝐀𝐖𝐀𝐑🐺 :
PrOud🔥
2026-08-02 15:19:29
1
SADIQ EDIT 🚨 :
support please
2026-08-02 13:04:02
1
JUI EDIT ❗ :
mashallah congrats
2026-08-02 12:37:42
2
⚔️ Afridi ⚔️ :
final b chet kia
2026-08-02 14:35:15
2
SADIQ EDIT 🚨 :
سب کا دِل سے شُکریہ
2026-08-02 13:29:27
1
🦅بــــــرکی صـــاحـــــب🦅 :
three Champion in one frame
2026-08-02 19:47:22
0
AdNaN-sHaBi🩺♥️ :
میرا پاکستان کے سوشل میڈیا سے ایک سوال ہے۔
جب کسی دوسرے صوبے کا کھلاڑی یا نوجوان بین الاقوامی سطح پر کامیابی حاصل کرتا ہے تو پورا سوشل میڈیا مبارکبادوں، پوسٹوں اور خراجِ تحسین سے بھر جاتا ہے۔
لیکن آج جب وزیرستان کے نوجوان احسان مسعود نے عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا پرچم بلند کیا، تو وہی جوش و خروش کیوں نظر نہیں آیا؟
کیا وزیرستان کے نوجوان اس ملک کے بیٹے نہیں؟ کیا ان کی کامیابیاں پاکستان کی کامیابیاں نہیں؟ کیا ان کی محنت اور قربانیاں کم اہم ہیں؟
یہ سوال کسی تقسیم کے لیے نہیں، بلکہ انصاف، برابری اور یکساں حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔
آئیے عہد کریں کہ پاکستان کے ہر کونے سے آنے والے ہر باصلاحیت نوجوان کی کامیابی کو ایک ہی جذبے سے سراہیں، کیونکہ پاکستان تب ہی مضبوط ہوگا جب ہر پاکستانی خود کو برابر عزت اور اہمیت کا مستحق سمجھے۔
احسان مسعود! آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ آپ نے وزیرستان ہی نہیں، پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ 🇵🇰❤️
2026-08-02 19:45:06
0
🔥Shahid khan🔥 :
فخر ی وازیرستان
2026-08-02 15:08:16
2
To see more videos from user @sadiq.edit1, please go to the Tikwm
homepage.