mere jan hazer h mery pak arme k leye mery paak mulq k leya
2026-08-02 19:11:56
4
Sohail Ahmad :
میرے بھائی میں ایک پنجابی ہوں اور انشاءاللہ اپ ایک بار اواز لگائیں پورا پنجاب فوج میں انے کے لیے تیار ہوگا انشاءاللہ
2026-08-02 15:33:13
70
Jack love Mano :
بھائی آپ آواز دو یا نہ دو ہم تو آپ لوگوں کے ساتھ ہی ہے
خدا آپ کو کامیابی دیے اور سلامت رہے آمین یارب العالمین
2026-08-03 10:34:38
10
Lala Iqbal536 :
ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور ❤️❤️❤️
2026-08-02 14:58:20
8
adil :
I love pak army
2026-08-02 14:44:33
12
sana_mateela :
کچھ بے غیرت افواج پاکستان کے خلاف بکواس کرتے ہیں اگر اللّٰہ نے چاہا تو بہت جلد ان کو بھی سمجھ لگ جائے گی۔اللہ پاک افواج پاکستان اور تمام سیکیورٹی اداروں کی حفاظت فرمائے
2026-08-03 07:38:36
24
Muneer Ahmed :
میری جان بھی حاضر ہے پاک فوج کے لیے اور پاکستان کے لیے
2026-08-03 02:32:55
5
شھادت بلوچ رند🇵🇰🇯🇴 :
بھائی جان حاضر میں
2026-08-02 13:53:27
9
7860واہ صحابہ واہ :
پاکستان کی سر زمین کی حفاظت کے لیے ضرورت پڑی تو ہم اپنے بہادر جوانوں کس ساتھ شانہ بشانہ لڑے گے بھی اور اپنی جانے اور سب کچھ اس وطن پر قربان کردے گے لیکن دشمن کو ایک ریت کا ذرہ اپنے وطن سے نی دیے گے انشاء اللہ
2026-08-02 22:14:32
7
user8861823163182♥️♥️♥️♥️ :
❤️❤️بھائی جی اواز دو انشاءاللہ ہم اپ کے پاس باقی اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور زندگی دے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤️❤️❤️❤️
2026-08-03 02:30:06
15
user2020232969378 :
I'm around before I guess I'll cut it hungry
2026-08-03 07:19:59
2
Islamic shehzadi :
g inshaallah Mery 4 bhai hn 4hi watn k liy qurbaan
2026-08-03 06:06:43
5
Rana Khalid :
فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد،،
پاک فوج زندہ باد،،
عاصم منیر قدم بڑھاؤ،،
ہم تمہارے ساتھ ہیں،،
2026-08-03 12:58:44
10
Muhammad Akram :
میں تو حاضر ہوں اگر ارمی بلائے تو میں حاضر ہوں
2026-08-03 01:04:23
5
Malik zadii 🥰 :
yes bhai zaroor 🌹
2026-08-03 08:16:18
7
moosakhan7237 :
پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاء اللہ العزیز
2026-08-02 15:32:32
8
Malik Adeel :
I love Pakistan and Pakistan army,
2026-08-03 02:14:29
5
سندھو جٹ سندھیلہ برادر :
پاک فوج زندہباد🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-03 06:06:27
3
Naseem Khan :
bilkul aaj bolalo
2026-08-03 03:37:53
2
To see more videos from user @sad.foji33, please go to the Tikwm
homepage.