@arshadkhantime: نوشہرہ: بیوٹی پارلر کی لڑکی کا 4 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ جھوٹا نکلا! پولیس انکوائری میں لڑکی نے اصل حقیقت بتا دی۔ لڑکی کا ایک شوہر بھی ہے، لیکن اس کے باوجود وہ کس سے اور کیوں ملنے گئی؟ جن 4 نوجوانوں پر الزامات لگائے گئے، ان کی عزت اور خاندان کا کیا ہوگا؟ #for #nowshera #beautyparlour #girl #police