@omnoer_21: Perempuan Demonstran Ambil Bendera Israel. #perempuan #ambilbendera #benderaisrael #freepalestine #foryoupage

🇴 🇲  🇳 🇴 🇪 🇷  21
🇴 🇲  🇳 🇴 🇪 🇷  21
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 02 August 2026 13:06:37 GMT
37671
323
7
2

Music

Download

Comments

shantyahmad8
Sh@n'Taurus :
free free Palestine
2026-08-02 14:50:05
3
gus.samin.farizky
Gus Safar :
free Palestin4
2026-08-02 14:32:50
1
muhamad.wn
muhamad. w :
Free Free Palestine 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-02 13:44:41
1
fishing.motivatio
NiPAMA :
thanks mom
2026-08-02 15:12:53
1
iyen581
iyen :
free🇵🇸🇲🇨 palestine🇵🇸
2026-08-02 13:57:27
2
lham__t.5
@lham__t.@5 :
palestina
2026-08-02 15:17:39
1
ateng.dahlan
Ateng Dahlan :
😁😁😁
2026-08-02 15:25:05
1
To see more videos from user @omnoer_21, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر شخص کے لیے نہیں ترستے ہم، ہماری آنکھوں کو تو بس آپ کے دیدار کی طلب رہتی ہے، اور ہمارے دل کو بس آپ کے نام سے دھڑکنے کی عادت ہے۔ آپ میرے  پاس نہیں ہیں پھر بھی آپ کی آہٹ سی دل کے آس پاس رہتی ہے آپ کی باتیں، آپ کی ہنسی، آپ کا انداز سب کچھ ہماری خاموشیوں میں بھی زندہ رہتا ہے۔ دنیا چاہے ہزار راستے کھول دے، ہزاروں لوگ ہماری توجہ مانگیں، مگر ہم نے اپنے دل کی دہلیز پر صرف آپ کا نام لکھا ہے۔ ہمیں کسی اور کی چاہت نہیں چاہیے، کیونکہ ہماری ہر خواہش، ہر بے قراری اور ہر محبت آپ  سے شروع ہو کر آپ ہی پر ختم ہوتی ہے۔ ہمارے دل کی پسند صرف آپ ہیں، اور دل نے آپ کو صرف پسند نہیں کیا— اپنا مان لیا ہے۔ آپ سے محبت محض لفظ نہیں، یہ وہ وفا ہے جو آپ کے بغیر بھی آپ ہی کی رہتی ہے؛ فاصلے ہوں، خاموشیاں ہوں یا وقت کا کوئی سخت موڑ، ہم اپنی آخری سانس تک آپ کے ہی رہیں گے۔ ہمیں آپ کا ساتھ صرف چند لمحوں کے لیے نہیں چاہیے، ہمیں تو آپ کی قربت میں اپنی پوری عمر گزارنی ہے؛ آپ کے کندھے پر سر رکھ کر دنیا کی ہر تھکن بھول جانی ہے، آپ کی آنکھوں میں دیکھ کر اپنی ہر دعا کا جواب پا لینا ہے۔ اور ہاں، ہمیں آپ پر حق جتانا بھی میرا حق ہے  کیونکہ آپ کو کسی اور کی نظر میں سوچ کر بھی دل میں عجیب سی بے چینی اتر آتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی مسکراہٹ کا سبب ہم ہوں، آپ کی راتوں کا آخری خیال ہم ہوں، اور جب کبھی آپ کو محبت کی کمی محسوس ہو تو آپ کو سب سے پہلے ہمارا نام یاد آئے۔ آپ ہمارے لیے عام نہیں ہیں آپ وہ اکلوتے شخص ہیں جسے ہم اپنی جان سے بھی زیادہ، بے پناہ، بے حد اور ہمیشہ کے لیے چاہتے ہیں۔ اگر زندگی نے ہمیں ہزار بار چننے کا اختیار دیا، تو ہم ہر بار آپ ہی کو چنیں گے؛ اور اگر آخری سانس تک کسی ایک نام کو دل میں بسانا ہو، تو وہ نام بھی صرف آپ کا ہوگا۔🤧🫂#fyp #viral #trending

About