@pml.n.official1: الیکشن رونے، دھمکیاں دینے یا الزام تراشی سے نہیں بلکہ ہمت، عوامی اعتماد اور ووٹر کو پولنگ اسٹیشن تک لانے سے جیتے جاتے ہیں۔سیاسی شکست چھپانے کے لیے جھوٹے پراپیگنڈے اور فیک خبروں سے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کے بجائے نتائج کو تسلیم کیا جائے۔ پنجاب سے لے کر آزاد کشمیر تک کے عوام نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب #kashmirsherka