دوستو! یہ عوامی تحریک بنیادی حقوق کی تحریک ہے۔ اس میں سراپا احتجاج ہر کشمیری اپنی ہی حکومت اور اقتدار میں بیٹھے ذمہ دار افراد سے اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کر رہا ہے۔
یہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ پولیس بھی ہماری ہے۔ اگر پولیس یا فوج کا کوئی اہلکار جان سے جاتا ہے تو نقصان بھی ہمارا ہے، اور اگر عوام کا کوئی فرد شہید یا جاں بحق ہوتا ہے تو دکھ اور نقصان بھی ہمارا ہی ہے۔
اسی لیے ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ موجودہ عوامی تحریک کسی علاقے، قوم یا ادارے کے خلاف نہیں، بلکہ بنیادی انسانی اور آئینی حقوق کے حصول کی تحریک ہے۔
البتہ اگر ہمارے درمیان کوئی ایسا ٹولہ، گروہ یا چند افراد موجود ہیں جو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں، تو ہم ان سے مکمل لاتعلقی اور اظہارِ کرتے ہیں۔ ایسے عناصر کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہم عوامی ایکشن کمیٹی کی بنیادی حقوق کے لیے جاری پُرامن تحریک کی حمایت کرتے ہیں۔شکیل احمد
2026-08-03 03:44:16
0
King happy Happy king :
😳😳😳
2026-08-25 08:05:37
0
Muhammad Shahid :
🥰🥰🥰
2026-08-21 10:50:39
0
Raza Asnan :
🥰🥰🥰
2026-08-22 07:37:20
0
Waseem laghari,s,🔥🔥🔥 :
❤️❤️❤️
2026-08-22 02:56:45
0
Ali ijaz :
🥰🥰🥰
2026-08-21 17:08:01
0
Sajeel Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-08-24 07:41:01
0
ch zeshan cheema 34🙅🙅🙅 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 07:46:08
0
abid Hussain🩷🩵🩶🩷🩵🩶 :
👍👍👍
2026-08-20 20:59:08
0
Abdul mageed 💕 03289831822 :
🥺🥺🥺
2026-08-19 17:00:46
0
Jutt Life PTI 130/6r :
❤️❤️❤️
2026-08-18 15:09:34
0
A.S :
🥰🥰🥰
2026-08-15 16:57:00
0
125🦅جعفر بلوچ 🥷 :
👍👍👍
2026-08-15 15:39:53
0
125🦅جعفر بلوچ 🥷 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 15:39:49
0
Ramzan Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-02 14:06:23
0
To see more videos from user @shani786.com0, please go to the Tikwm
homepage.