@w.a.l.i.01: ✨ “کچھ لوگ سمجھتے ہیں خاموشی کمزوری ہوتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ خاموش رہنے والے ہر بات کا جواب وقت پر دیتے ہیں۔ ہم نے بھی سیکھ لیا ہے کہ ہر کسی کو اپنی صفائی دینا ضروری نہیں۔ جو دل سے اپنے ہوتے ہیں، وہ بنا کہے بھی سمجھ جاتے ہیں، اور جو سمجھنا ہی نہ چاہیں، اُن کے لیے ہزار لفظ بھی بے معنی ہیں۔ اس لیے اب سکون کو ترجیح ہے، عزت کو عادت بنا لیا ہے، اور خودداری کو اپنی پہچان۔ جو ساتھ چلنا چاہے، خوش آمدید… اور جو چھوڑ کر جانا چاہے، راستہ کھلا ہے۔ 🖤✨” #fyp #foryou #foryoupage #viral #viralvideo

ᥫ᭡.
ᥫ᭡.
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 14:25:37 GMT
128582
11777
61
532

Music

Download

Comments

alicheema_76
ᗩLI ᑕᕼEEᗰᗩ :
sad log kidr hen 😞🥀😖
2026-08-03 06:18:54
11
raosh25
Sameer🫵 :
mujy to nzr nai a rha
2026-08-02 17:39:27
7
moth_ka_talabgar
موت کا انتظار ہے 🥹🤲 :
hayee sadky 🥹🥹
2026-08-02 20:02:22
4
adeelsaith5522
🍂SAITH_, ĀĐęËL✍️ :
Heeye 🥂🥹. . . , "-?/💗🎀
2026-08-03 17:09:05
1
abdullah.king44900
Abdullah King 👑 :
caption please
2026-08-03 12:01:59
2
tayyabqureshi260
⚡Qureshi Sb🔏 :
Bro yay side wali red line kesy lagai ha?
2026-08-03 08:41:14
5
arain_s804
"sᴛᴀʏღᴬᵂᴬᵞ"🫠🪐🎀 :
kider hon😂😁
2026-08-02 15:34:51
8
ahmed.r1z1
❤️‍🩹 :
hy wali Bhai Kuch tu foran mrr gye they🥺
2026-08-02 14:59:32
4
subhansarfraz_98
FEARLESS_⚓️🚫 :
پہلی محبت اگر ناملے تو ملال نا کرنا کسی کا آخری عشق بن کر کمال کرنا💯🥀❤
2026-08-03 05:53:21
3
ahmadx533
A🫀 :
kaha ho??
2026-08-03 07:19:30
5
numan.ch146
Numan Ch :
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں
2026-08-02 18:12:24
4
abdullahmaher833
✨ Âbdû))âh ✨ :
oss k bd!🫠🥀❤️‍🩹
2026-08-03 15:55:53
1
ali12khan10
Aلi :
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کمزوری خاموش ہوتی ہے
2026-08-03 12:03:50
1
devil.jutt.2
❤️‍🔥 عزیر جٹ👑 :
2026-08-03 00:22:03
4
ali12khan10
Aلi :
کچھ لوگ سمجھتے ہیں خاموشی کمزور ہوتی ہے مگر حقیقت یہ ہے خاموش رہنے والے ہر بات کا جواب وقت پر دیتے ہیں ہم نے بھی سیکھ لیا کہ ہر کسی کو اپنی صفائی دینا ضروری نہیں جو دل سے اپنے ہوتے ہیں وہ بنا کہیں بھی سمجھ جاتے ہیں جو سمجھنا ہی نہ چاہیں تیری ہزار لفظ بھی معنی ہیں اس لیے اب سکون کو ترجیح ہے عزت کو ا اپنی عادت بنا لے اور خرداری کو اپنی پہچان جو ساتھ چلنا چاہیں خوش امد اور جو چھوڑ کر جانا چاہیے راستے کھلے 🤷💔
2026-08-03 11:43:02
1
umairali.u.s
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
محترمہ لوگ چاہیں تو فاصلے بڑھا سکتے ہیں مگر تقدیر کا فیصلہ بدل نہیں سکتے جو رب نے دلوں کے نصیب میں لکھ دیا ہو اُسے زمانے والے چھین نہیں سکتے 🤲❤️🥀✨
2026-08-03 16:09:05
1
mrbhatti068
' :
hos ka bana 🖤
2026-08-03 13:59:30
1
sajalrajput117
اُداس پنچھی,🤍 ⚡🥀 :
یہ دیکھ تیرے بعد کا بچا ہوا میں 🥺🥀🖤
2026-08-03 16:39:26
3
arshmanansari1777
𝙰𝚁𝚂𝙷𝙼𝙰𝙽 𝙰ɴꜱᴀʀɪ :
- __The Creator HimSelF Has Said, This World is a deception._🌻 - *_بنانـَے والـِے نـِے خـُود کہَـا ہـِے، یـِہ دُنی٘ـا اِیَـک دھـوکـا ہـِے؛ 🌎♥️"_*
2026-08-02 16:35:22
4
faizii_gujjar22
ᰔᩚ𝑪𝒉 𝑭𝒂𝒊𝒛𝒂𝒏 ×͜× :
me to suna tha 100 saal bad insan samp banta hay ap to flower ban gye ho 😁😂
2026-08-03 15:23:34
0
To see more videos from user @w.a.l.i.01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About