@sadia_ik804: جو کام لیڈرشپ نہیں کر سکی وہ علیمہ خان نے کر کے دکھا دیا، بنوں سنٹر جیل میں علیمہ خان کی 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 9، 9 سال قید کی سزا پانے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں سے ملاقات۔ کارکنوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے علیمہ خان نے کہا، ہم آپ کو بھولیں نہیں۔۔ ساتھ کھڑے ہیں🔥✊🏻 #releaseimrankhan #imrankhanzindabad #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #unfreezemyacount . . . . . . . . .